‘جوبائیڈن کا سعودی عرب کی خودمختاری کے دفاع کیلئے تعاون کا عزم’

سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا کہ 'سعودی عرب نے اعادہ کیا ہے کہ یمنی بحران کے مؤثر سیاسی حل کے لیے تعاون کرے گا اور امریکا کی جانب سے اس بحران کے حل کے لیے سفارتی تعاون کی اہمیت کا بھی خیرمقدم کیا'۔

0 16

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سعودی عرب نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر جوبائیڈن کی جانب سے ہماری خود مختاری اور سالمیت کے دفاع کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

دی عرب ویکلی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے یقین دیا ہے کہ جوبائیڈن کے اعلان کے بعد یمن میں سیاسی حل کے لیے تعاون کریں گے۔

سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘سعودی عرب نے اعادہ کیا ہے کہ یمنی بحران کے مؤثر سیاسی حل کے لیے تعاون کرے گا اور امریکا کی جانب سے اس بحران کے حل کے لیے سفارتی تعاون کی اہمیت کا بھی خیرمقدم کیا’۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy