ایلون مسک سے ٹوئٹر کے مقابلے میں سوشل نیٹ ورک تشکیل دینے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے نے یہ ایلون مسک سے یہ مطالبہ اس وقت کیا جب ان کے والد کے ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹس کوو کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے بعد ہمیشہ کے لیے بین کردیا گیا ہے۔

0 9

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و اسپیس ایک کے بانی ایلون مسک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم قائم کرے جو ‘ٹوئٹر کو پیچھے چھوڑ’ کر امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے نے یہ ایلون مسک سے یہ مطالبہ اس وقت کیا جب ان کے والد کے ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹس کوو کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے بعد ہمیشہ کے لیے بین کردیا گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے ٹوئٹر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ‘معتصب’ اور ‘یکطرفہ سنسر شپ’ کا پلیٹ فارم قرار دیتے ہوئے ٹیسلا کے بانی کو ایک مخالف سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ تشکیل دینے کی دعوت دی، جو غیر جانبدار ہو۔

انہوں نے کہا ‘ہم کچھ ایسا چاہتے ہیں جس سے یکطرفہ سنسر شپ کی روک تھام ہو جو اس وقت کی جارہی ہے اور ایک فرد کو ہدف بنایا جارہا ہے، آخر ایلون مسک ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم قائم کیوں نہیں کرتے؟’

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy