ندیم افضل چن کو وفاقی کابینہ میں واپس لانے کی کوششیں ناکام
اسلام آباد: وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے ایک روز بعد، ان کے کچھ ساتھیوں نے انہیں دوبارہ وفاقی کابینہ میں واپس لانے کی ناکام کوشش کی لیکن ندیم افضل چن نے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ وہ اپنے…