ایلون مسک سے ٹوئٹر کے مقابلے میں سوشل نیٹ ورک تشکیل دینے کا مطالبہ
ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و اسپیس ایک کے بانی ایلون مسک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم قائم کرے جو 'ٹوئٹر کو پیچھے چھوڑ' کر امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرے۔