عالمی منظر انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ، 35 افراد ہلاک Webdesk PAKasiaTV جنوری 15, 2021 جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے سُلاویسی پر آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔