گزشتہ سال پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
اسلام آباد: ٹرانپیرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس(سی پی آئی)برائے سال 2020 میں پاکستان 180 ممالک میں 124ویں درجے پر موجود ہے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.