براؤزنگ ٹیگ

TLP

‘ٹی ایل پی’ کے خلاف ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے پر کارروائی کی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نپاکستان میں کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ہے۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے خلاف ریاست کی عملداری کو چیلنج کرنے پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کارروائی کی۔

ٹی ایل پی کا مختلف مقامات پر احتجاج، املاک نذر آتش، تشدد سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہونے والا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا اور مظاہرین اور پولیس کے درمیان کشیدگی سے ایک پولیس ہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور…

حکومت اور تحریک لبیک میں ضمنی معاہدہ، 20 اپریل تک مطالبات پارلیمنٹ میں رکھنے پر اتفاق

وفاقی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر ایک ’ضمنی‘ معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی تصدیق وزیراعظم اور وفاقی وزیر مذہبی امور نے بھی کردی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy