ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں کمی
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، جس کے باعث یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہوا ہے تاہم چند دن سے اموات میں کمی سامنے آ رہی ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں…