براؤزنگ ٹیگ

Rawalpindi

یوم دفاع: جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب، صدر مملکت سمیت سیاسی و عسکری قیادت شریک

یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں جاری ہے جہاں صدر مملکت عارف علوی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ سمیت سول اور عسکری قیادت شریک ہے۔

دو بہنوں سمیت ایف آئی اے کے 7 اہلکار گرفتار

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ادارے میں شامل ہونے یا پروموشن لینے کے لیے غیر منصفانہ ذرائع استعمال کرنے، جعلسازی اور دھوکہ دہی میں ملوث پائے جانے پر 2 بہنوں سمیت 7 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔

مغلیہ دور کے طرز پر تعمیر پارک "واہ گارڈن” پر پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کی رپورٹ

تاریخی اہمیت کا حامل باغ "واہ گارڈن" جو کہ ٹیکسلا کے درمیان اور راول پنڈی سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے، ایک تاریخی مقام کی حثیت رکھتا ہے۔ اس کو مغلیہ گارڈن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس بات کو مغل بادشاہ شاہ جہاں نے تعمیر کروایا تھا۔

پاکستان میں منظم دہشت گردوں کا کوئی اسٹرکچر موجود نہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان میں منظم دہشت گردوں کا کوئی اسٹرکچر موجود نہیں ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy