پنجاب پولیس میں آئی ایس پی آر کی طرز پر انفارمیشن برانچ کا قیام
پنجاب پولیس نے فورس کا تاثر عوام الناس اور میڈیا میں بہتر بنانے کے لیے پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرح علیحدہ سے انفارمیشن برانچ قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔