براؤزنگ ٹیگ

ppp

عمران خان کی حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی کا طوفان لارہا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مہنگائی سے متعلق کہنا ہے کہ وزیراعظم ہوش کے ناخن لیں، ملک میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 11.1 فیصد ہے،  عمران خان کی حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی کا طوفان لارہا ہے۔

پی ڈی ایم کی تباہی کے ذمہ دار دو نومولود سیاسی وارث ہیں، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ اس اتحاد کی تباہی کے ذمہ…

الیکشن کمیشن کو اس عوام کو جواب دینا پڑے گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے آج پاکستان کی ساری جمہوری قوتیں عوام کا سوال لے کر الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کے سامنے کھڑی ہیں، کمیشن کو اس عوام کو جواب دینا پڑے گا۔

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں بلاول، زرداری کو مدعو نہیں کیا گیا، فرحت اللہ بابر

امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کے منصب سنبھالنے کے دن قریب آتے ہی تقریب میں عالمی رہنماؤں کی شرکت کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں تاہم بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو دعوت کی خبر کی تردید آگئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy