بورئے والا: نامعلوم افراد نے محنت کش کے مال مویشیوں کو زہر دئے کر ہلاک کر دیا
بورئے والا(محمدرضوان ، کرائم رپورٹر) ― تھانہ شیخ فاضل کی حدود میں چک نمبر 401/ای بی میں نا معلوم افراد نے محنت کش محمد یوسف کے مال مویشیوں کو زہر دے دیا ۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.