براؤزنگ ٹیگ

PML-N

کنٹونمنٹ انتخابات: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا، مسلم لیگ (ن) پنجاب میں آگے

اسلام آباد: 39 میں سے 35 کنٹونمنٹ بورڈ کے 191 وارڈز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں اپنے اپنے مضبوط علاقوں میں اکثریت حاصل کرلی۔

مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کی واپسی کے متعلق جاوید لطیف کا دعویٰ مسترد کردیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے سابق وزیر اعظم و پارٹی قائد نواز شریف کے رواں سال پاکستان واپس آنے کے دعوے کو جماعت نے فوری طور پر یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ وہ صرف واپسی کی فلائٹ اس وقت بک کروائیں گے جب لندن میں…

اب کھمبے نوچتی کھسیانی بلیاں ٹیکنالوجی کا واویلا کر رہی ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے آنے کے بعد اب کھمبے نوچتی کھسیانی بلیاں ٹیکنالوجی کا واویلا کر رہی ہیں۔

لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو اتنا بتادیں کہ ان کے پیارے زندہ ہیں یا مرگئے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کے اداروں کی مجبوریاں ہوسکتی ہیں لیکن میں ان سے یہی کہتی ہوں کہ آپ کی بھی مائیں بہنیں اور اولادیں ہیں، خدا کے واسطے لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو یہ بتادیں کہ ان کے پیارے زندہ ہیں یا مر گئے۔

پی ڈی ایم کی تباہی کے ذمہ دار دو نومولود سیاسی وارث ہیں، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ اس اتحاد کی تباہی کے ذمہ…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

‘گلگت کی طرح کشمیر میں بھی کسی نے سلیکٹڈ حکومت لانے کی کوشش کی تو وہ مودی کا ایجنٹ ہوگا’

مسلم لیگ(ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلیکٹڈ حکومت کی طرز پر گلگت بلتستان میں بھی سلیکٹڈ حکومت مسلط کی گئی اور اگر آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی کسی نے ایسا کرنے کی کوشش کی تو وہ مودی کا ایجنٹ ہو گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy