الیکشن کمیشن کو اس عوام کو جواب دینا پڑے گا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے آج پاکستان کی ساری جمہوری قوتیں عوام کا سوال لے کر الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کے سامنے کھڑی ہیں، کمیشن کو اس عوام کو جواب دینا پڑے گا۔