براؤزنگ ٹیگ

pakistan

الیکشن کمیشن کو اس عوام کو جواب دینا پڑے گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے آج پاکستان کی ساری جمہوری قوتیں عوام کا سوال لے کر الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کے سامنے کھڑی ہیں، کمیشن کو اس عوام کو جواب دینا پڑے گا۔

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سےالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر آج ای سی پی کی عمارت کے سامنے احتجاج کیا جارہا…

ندیم افضل چن کو وفاقی کابینہ میں واپس لانے کی کوششیں ناکام

اسلام آباد: وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے ایک روز بعد، ان کے کچھ ساتھیوں نے انہیں دوبارہ وفاقی کابینہ میں واپس لانے کی ناکام کوشش کی لیکن ندیم افضل چن نے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ وہ اپنے…

ملک میں پیٹرولیم بحران میں تیل کے 12 درآمد کنندگان کے ملوث ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو آگاہ کیا گیا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تیل کے 12 بڑے درآمد کنندگان کو کچھ حکومتی عہدیداران کی معاونت سے پیسہ بنانے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کے مصنوعی بحران میں ملوث پایا۔

حکومت کا پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کیلئے یکم فروری سے اسکول کھولنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی گئی ہے اور اب پہلی سے 8ویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے تعلیمی ادارے 25 جنوری کے بجائے یکم فروری سے کھولے جائیں گے۔

بھارت کو اقوام متحدہ کی تین کمیٹیوں کی سربراہی ملنا ‘زیادہ بدشگونی’ نہیں، ماہرین

اسلام آباد: پاکستانی سفارت کاروں کا خیال ہے کہ بھارت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی تین کمیٹیوں کی سربراہی ملنا بدشگونی ہو سکتی ہے لیکن یہ اتنا زیادہ برا بھی نہیں ہے۔