پی ڈی ایم کی تباہی کے ذمہ دار دو نومولود سیاسی وارث ہیں، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ اس اتحاد کی تباہی کے ذمہ…