براؤزنگ ٹیگ

pakistan news

سینیٹ انتخابات کے نتائج اور وزیرِاعظم کا قوم سے خطاب: آگے کیا ہوسکتا ہے؟

سینیٹ انتخابات کا نتیجہ آچکا اور ایوانِ بالا میں پارٹی پوزیشن بھی واضع ہوچکی ہے۔ قومی اسمبلی کی پولنگ اسٹیشن کی حد تک حکومت کو بڑا دھچکا لگا ہے اور اس بُری خبر کے ردِعمل کا عکس وفاقی وزرا کی پریس کانفرنسز، ترجمانوں کے بیانات اور وزیرِاعظم…

سینیٹ انتخابات کا جھٹکا، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کیا ہوتا رہا؟

3 مارچ کو اسلام آباد سے سینیٹ کی جنرل نشست کے انتخابات کے نتائج نے تو جیسے ہر طرف ہلچل ہی مچادی۔ سیاسی ایوانوں سے ملکی اور سوشل میڈیا پر ہر طرف اس غیر معمولی نتائج پر کل سے ہی بات ہورہی ہے۔

اب کھمبے نوچتی کھسیانی بلیاں ٹیکنالوجی کا واویلا کر رہی ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے آنے کے بعد اب کھمبے نوچتی کھسیانی بلیاں ٹیکنالوجی کا واویلا کر رہی ہیں۔

بھارت: سوشل میڈیا کمپنیاں ‘غیر قانونی’ پیغامات کے ذرائع 72 گھنٹے میں سامنے لانے کی پابند

بھارتی حکومت نے فیس بک، واٹس ایپ اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں کو پابند کیا ہے کہ وہ مبینہ غیر قانونی اور اشتعال انگیز پیغامات کے ذرائع 72 گھنٹے میں سامنے لائیں گی۔

پی ایس ایل2021: زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیا، 3 وکٹوں سے کامیاب

ٹاس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وکٹ اچھی ہے اور اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک دو میچ کھیل چکی ہے اور اپنی ناقص کارکردگی کے باعث مسلسل شکستوں کے ساتھ کوئی پوائنٹ حاصل نہیں کرپائی…

27 فروری: ہم نے بااعتماد قوم کے طور پر جواب دیا، وزیراعظم

ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ کی جانب سے 2 بھارتی طیاروں کو مار گرانے اور ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرنے کو 2 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے پوری قوم کو مبارک باد اور مسلح افواج کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے…

جمال خاشقجی کے قتل کے آپریشن کی سعودی ولی عہد نے منظوری دی، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: جو بائیڈن انتظامیہ سعودی نژاد امریکی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی عرب کے شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے پابندی عائد کرنے کا اعلان کرے گی تاہم یہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر پابندیاں عائد نہیں کرے گی۔

سینیٹ انتخابات کے بعد ہی الیکٹرول ریفارمز پر قانون سازی کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت مخالف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن میں امیدوار نامزد کیا ہے اور ہمیں معلوم ہے کہ ہم کم ہیں لیکن ایوان بالا کے انتخابات میں مل کر…