نمائندگان مری میں برف باری کے بعد مطلع صاف، ٹھنڈ میں اضافہ، سیاحوں کا رش pakasia-admin نومبر 28, 2020 افرازوسیم — ملکہ کوہسار مری میں حالیہ برفباری کے بعد مطلع صاف ہوگیا اور سردی مزید بڑھ گئی۔