بین الافغان مذاکرات میں طے کردہ فیصلوں کا خیر مقدم کریں گے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم بین الافغان مذاکرات میں طے کردہ فیصلوں کا خیر مقدم کریں گے اور افغان قیادت کے پاس قیام امن کا ایک نادر موقع موجود ہے جس سے بھرپور استفادہ کیا جانا چاہیے۔