بدعنوانی کا معاشرے میں قابل قبول ہونا سب سے بڑا نقصان ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی عام ہونے سے سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اس قوم کی اخلاقی قدر ختم ہوجاتی ہے، بدعنوانی قابل قبول ہوجاتی ہے اسے برا تک نہیں سمجھا جاتا اور پھر 'اگر کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے یا ایک زرداری سب پر بھاری'…