اپریل کے لیے ایل این جی کی سب سے کم بولی موصولاپریل کے لیے ایل این جی کی سب سے کم بولی موصول
اسلام آباد: مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی بین الاقوامی منڈی جہاں زوال پذیر ہے وہیں پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کو اپریل میں سپلائی کے لیے دو کارگو کے لیے سستی بولی موصول ہوئی ہے۔