جرائم و حادثات دادو: 3 سالہ بچی ریپ کے بعد زندگی اور موت کی کشمکش میں Webdesk PAKasiaTV فروری 18, 2021 دادو کے علاقے چھنو شہداد میں ایک 3 سالہ بچی کو ریپ کے بعد زندگی کی جنگ اور موت کی کشمکش میں چھوڑ دیا گیا۔