براؤزنگ ٹیگ

Karachi

ہمارا نظریہ ایک عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانا ہے، سستے قرضوں کی فراہمی سے ماہی گیری کا شعبہ منافع…

وزیراعظم عمران خان نے ماہی گیری کے شعبے کو منافع بخش بنانے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت ماہی گیروں کو سستے قرضے دینے کا پروگرام زبردست ہے اور اس سے وہ اپ گریڈ ہوں گے۔

حکومت سندھ نے چین سے براہِ راست ویکسین خریدنے کیلئے 50 کروڑ روپے مختص کردیے

صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے براہِ راست چین سے کین سینو ویکسین کی خریداری کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کردیے ہیں جو سنگل ڈوز ویکسین ہے۔

سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بڑھتی ہوئی قدر کی وجہ سے ایک تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 11 ہزار 800 روپے اور 10 ہزار 117 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے ذمہ داران بہت خوش ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بہت سے ذمہ دار افراد حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر بہت خوش ہیں، انہوں نے ہمیں خود فون کیے اور پیغامات بھیجے کہ یہ شخص فتنہ اور فسادی ہے جہاں جاتا ہے فساد برپا کرتا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy