ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 745 متاثر، 47 انتقال کر گئے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو ایک سال کا عرصہ گزرجانے کے باوجود اس سے لوگوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم متعدد ممالک میں اس وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل بھی جاری ہے۔