دہلی میں آدھی رات کو ہوئی اجے دیوگن کی پٹائی! جانئے کیا ہے وائرل ویڈیو کا سچ
نئی دہلی : قومی راجدھانی دہلی میں آدھی رات کو دو گروپ میں ہوئی لڑائی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ اس کو لے کر دعوی کیا جارہا ہے کہ ویڈیو میں جس شخص کی پٹائی کی جارہی ہے وہ کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے سپر…