براؤزنگ ٹیگ

Federal Minister

حکومت اور تحریک لبیک میں ضمنی معاہدہ، 20 اپریل تک مطالبات پارلیمنٹ میں رکھنے پر اتفاق

وفاقی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر ایک ’ضمنی‘ معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی تصدیق وزیراعظم اور وفاقی وزیر مذہبی امور نے بھی کردی ہے۔

عالمی بینک پاکستان کی اقتصادی اورسماجی ترقی کے شعبوں میں معاونت فراہم کررہاہے، خسروبختیار کی عالمی…

اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیراقتصادی امورخسروبختیارنے کہاہے کہ عالمی بینک پاکستان کا اہم ترقیاتی شراکت دارہے اوربینک پاکستان کی اقتصادی اورسماجی ترقی کے شعبوں میں معاونت فراہم کررہاہے۔

وزیراعظم کےخلاف کون مائی کا لال تحریک عدم اعتماد لائے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے معتلق بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کس مائی کے لال کی جرات ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے۔