براؤزنگ ٹیگ

Crime Reporter

لاہور: منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― لاہور ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوے منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتارکر لیا۔;

بورئے والا: وہاڑی پولیس کا شہریوں میں احساسِ تحفظ اُجاگر کرنے کے لیے فلیگ مارچ

بورے والا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی زاہد نواز مروت کی ہدایت پر علاقہ میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے ایس ڈی پی او بورے والا شمس الدین خانکی سربراہی میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔

اہور: سوشل میڈیا پر پولیس افسران کو قتل کی دھمکیاں دینے والا "علی اکبر” گرفتار

لاہور (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― سوشل میڈیا پر پولیس افسران کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان علی اکبر عرف اکری اپنے ساتھی نعمان عرف نومی کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

لاہور: مانگا منڈی اور سُندر میں دھند کے باعث حادثات، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

مانگا منڈی (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― مانگامنڈی اور سندر کے علاقے میں دُھند کے باعث 2 مختلف حادثات پیش آئے، ۔جس میں بتایا جارہا ہے کہ حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔