حکومت سوشل میڈیا قواعد پر نظرثانی کیلئے تیار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے حال ہی میں سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے لیے نافذ کیے گئے قواعد پر نظرثانی کرنے کی حامی بھر لی اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل برائے پاکستان خالد جاوید خان نے عدالت کو آگاہ کردیا ہے۔