مسلسل چوتھے روز ملک میں 4 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران بیماری کے پھیلاؤ میں شدت آگئی ہے اور پنجاب میں صورتحال زیادہ خراب ہونے کے باعث 12 فیصد مثبت شرح والے اضلاع میں 11 روزہ لاک ڈاؤن سمیت مختلف پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔