سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مارکیٹ میں مندی کا رجحان
کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بڑھتی ہوئی قدر کی وجہ سے ایک تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 11 ہزار 800 روپے اور 10 ہزار 117 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔