فارن فنڈنگ کیس میں دامن صاف، ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں دامن صاف ہے، ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے، براڈشیٹ کے معاملے پر شفاف اور منصفانہ تحقیقات چاہتے ہیں۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.