شوبز شاہ رخ خان کس چیز کی کمی محسوس کرتے ہیں؟ Webdesk PAKasiaTV جنوری 9, 2021 بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بیرجی کو گلے نہ لگانے کو شدت سے محسوس کر رہے ہیں۔