بھارت کو اقوام متحدہ کی تین کمیٹیوں کی سربراہی ملنا ‘زیادہ بدشگونی’ نہیں، ماہرین
اسلام آباد: پاکستانی سفارت کاروں کا خیال ہے کہ بھارت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی تین کمیٹیوں کی سربراہی ملنا بدشگونی ہو سکتی ہے لیکن یہ اتنا زیادہ برا بھی نہیں ہے۔