ڈینیئل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ کا احمد عمر شیخ سمیت زیر حراست افراد کو سرکاری ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے…
سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں زیرِ حراست افراد کو فوری طور پر ڈیتھ سیل (سزائے موت کے قید خانے) سے نکال کر جیل کی عام بیرک میں منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔