سفیر یورپی ممالک کو پاکستان میں سرماریہ کاری کے مواقع سے آگاہ کریں، وزیرخارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ملنے والے جی ایس پی اسٹیٹس کو سود مند قرار دیتے ہوئے بیرون ملک تعینات سفیروں پر زور دیا کہ پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے مواقع سے ان ممالک کو آگاہ کریں۔