لاہور: منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
لاہور (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― لاہور ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوے منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتارکر لیا۔;