دنیا کے 63کروڑ خواتین اور بچے جنگی تنازعات کا شکار
کراچی: چار صفحات پر مشتمل مقابلے کے مطابق مسلح تنازعات ہر گزرتے دن کے ساتھ پیچیدہ اور لمبے ہوتے جارہے ہیں اور انہیں صحت کی ضروری سروسز تک رسائی رکنے کا خطرہ لاحق ہے جس سے کم از کم 63کروڑ خواتین اور بچے یا دنیا کی آبادی کا 8فیصد حصہ متاثر ہو…