براؤزنگ زمرہ

کھیل

پی ایس ایل2021: زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیا، 3 وکٹوں سے کامیاب

ٹاس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وکٹ اچھی ہے اور اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک دو میچ کھیل چکی ہے اور اپنی ناقص کارکردگی کے باعث مسلسل شکستوں کے ساتھ کوئی پوائنٹ حاصل نہیں کرپائی…
مزید پڑھیں...

پی ایس ایل 2021: پشاور زلمی کا ملتان سلطانز پر جوابی وار، 6 وکٹوں سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے بلے بازوں کے خراب کھیل کی بدولت ملتان سلطانز کو ایونٹ کا بڑا اسکور ترتیب دینے کے باوجود 6 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔
مزید پڑھیں...

کرس گیل 15 برس بعد پاکستان آمد پر خوش، مزید کرکٹ کھیلنے کے منتظر

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے کامیاب بلے باز اور 'یونیورس باس' کرس گیل نے طویل عرصے بعد پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ یہاں مزید کرکٹ کھیلنے کا منتظر رہوں گا۔
مزید پڑھیں...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy