قصور: دوران شوٹنگ اداکارہ فضا علی مٹی کے ٹیلے سے گر گئیں

پاک ایشیا ویب چینل کے شوبز رپورٹر نے خبر سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ گلوکار ملکو اور اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کے گانے کی ویڈیو شوٹنگ جاری تھی کہ فضا علی توازن برقرار نہ رکھنے کے باعث ٹیلے سے گِر گئیں۔

0 14

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قصور (شوبز رپورٹر) دوران شوٹنگ اداکارہ فضا علی مٹی کے ٹیلے سے گر گئیں۔

پاک ایشیا ویب چینل کے شوبز رپورٹر نے خبر سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ گلوکار ملکو اور اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کے گانے کی ویڈیو شوٹنگ جاری تھی کہ فضا علی توازن برقرار نہ رکھنے کے باعث ٹیلے سے گِر گئیں۔

ٹیلے سے گرنے کے باعث اداکارہ زخمی ہو گئیں۔

انہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

گانے کی ویڈیو شوٹنگ قصور کے نواحی علاقے میں جاری تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy