’پیسا‘ ایوارڈز میں پہلی مرتبہ یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز کیلئے ایوارڈز کا اعلان

پہلی بار ’پیسا‘ ایوارڈز میں سوشل میڈیا اسٹارز کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ کورونا کی وجہ سے سینما بند ہونے کے باعث اس بار فلموں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

0 7

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سالانہ ’پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز‘ (پیسا) کے لیے دوسرے سال کے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔

پہلی بار ’پیسا‘ ایوارڈز میں سوشل میڈیا اسٹارز کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ کورونا کی وجہ سے سینما بند ہونے کے باعث اس بار فلموں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

’پیسا‘انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق سال 2021 کے ایوارڈز کے لیے 24 کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔

پہلی بار انتظامیہ نے ’یوٹیوبرز، انسٹاگرامرز، ٹک ٹاکرز، ولاگرز اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئٹرز کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

دوسرے سالانہ ’پیسا‘ ایوارڈز کے لیے اس بار فلموں کے لیے کسی بھی ایوارڈز کی نامزدگی کا اعلان نہیں کیا گیا۔

دوسرے سالانہ پیسا ایوارڈز کی تقریب رواں برس 5 نومبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں ہوگی۔

اسپیشل ایوارڈز

’پیسا‘ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

ُپیسا‘ گلوبل آئیکون آف دی ایئر 2020

’پیسا‘ یوتھ آئیکون آف دی ایئر 2020

ڈیجیٹل کانٹینٹ

بہترین انسٹاگرامر

دنانیر مبین

رومیسا خان

سونری

اکھانو

والیہ نجیب

بہترین سوشل میڈیا کامیڈین

سی بی اے ارسلان نصیر

دانش علی

جنید اکرم

تاپش ہاشمی

وائس اوور مین – وجاہت رؤف

https://www.instagram.com/p/CR9OGPZIwwe/?utm_source=ig_embed&ig_rid=2dd6dc42-755e-4ca6-9a7d-e853b68dd57e
یوٹیوبر آف دی ایئر

ڈکی بھائی

کچن ود آمنا

مبشر صدیق – ولیج فوڈ سیکریٹس

شہمیر عباس

شہویر جعفری

ولاگر آف دی ایئر

دانش شیخ

مورو

شہویر جعفری

شام ادریس ولاگس

اکھانو

ٹک ٹاکر آف دی ایئر

عریقہ حق

کنول آفتاب

جنت مرزا

ملک عثمان عاصم

پھلو (توقیر عباس)

https://www.instagram.com/p/CSUX74DFeio/?utm_source=ig_embed&ig_rid=9ae3d5cd-07ac-42ac-bf61-1d48be01f483
فیشن

برائیڈل کوچیور ڈیزائنر آف دی ایئر

فراز منان

خدیجہ شاہ – ایلان

ندا ازویر

نومی انصاری

شہلا چتور

پریٹ آف دی پورٹر ڈیزائنر/ برانڈ آف دی ایئر

جنریشن

کھاڈی

ثنا سفیناز

ثنا مستکیہ

زارا شاہجہاں

ماڈل آف دی ایئر (میل اینڈ فی میل جیوری)

 

 

ایمل خان

فہیم انصاری

حسنین لہری

ماہا طاہرانی

مشک کلیم

نمرہ جیکب

میوزک

سانگ آف دی ایئر

’الے‘ علی ظفر، عروج فاطمہ، علی بروہی

’باری 2‘ بلال سعید، مومنہ مستحسن

’آن اینڈ آن‘ شمعون اسماعیل

’سکل بن‘ میشا شفیع

’تیری تصویر‘ بیان

’تم تم‘ عاصم اظہر

سنگر آف دی ایئر (جیوری)

آئمہ بیگ

علی سیٹھی

بلوچ ٹوئنز

سنی خان درانی

ذیشان علی

ٹیلی وژن

بیسٹ ٹائٹل ٹریک او ایس ٹی

’عشق کیا‘ عاصم اظہر (عشقیہ اے آر وائے)

’زندگی پہیلی ہے‘ علی سیٹھی، نوید ناہید (ثبات، ہم ٹی وی)

’عشق روندا ریا‘ علی ظفر، نوید ناشاد (مشک، ہم ٹی وی)

’یہی تو راز الفت ہے‘ شانی ارشد، آئمہ بیگ (راز الفت، جیو ٹی وی)

’دیوانگی‘ ساحر علی باگا (دیوانگی، ہم ٹی وی)

بہترین ڈراما لکھاری
https://www.instagram.com/p/CPq4XJ3FQfI/?utm_source=ig_embed&ig_rid=d1bedb9f-2ff6-4600-b86e-5a6de4ed6aaf

زنجبیل عاصم شاہ – صدقے تمہارے

کاشف انور – ثبات

فصیح باری خان – گھسی، پٹی محبت

ثروت نذیر – دشمن جان

سعدیہ اختر – دیوانگی

بہترین ڈراما ہدایت کار

فاروق رند – پیار کے صدقے

شہزاد کشمیری – ثبات

احمد بھٹی – گھسی، پٹی محبت

امین اقبال – دشمن جان

ذیشان احمد – دیوانگی

https://www.instagram.com/p/CTft6HmoQBy/?utm_source=ig_embed&ig_rid=96fcfd37-19da-43ed-a318-5e74d42e1cf2
بہترین ٹی وی سیریل

پیار کے صدقے

ثبات

گھسی، پٹی محبت

دشمن جان

دیوانگی

بہترین ٹی وی اداکار (پاپولر)

بلال عباس خان

دانش تیمور

فیروز خان

امیر گیلانی

عفن وحید

بہترین ٹی وی اداکار (جیوری)
https://www.instagram.com/p/CSmWHcGI0vJ/?utm_source=ig_web_copy_link

فیصل قریشی

عمران اشرف

محب مرزا

سمیع خان

یاسر نواز

بہترین ٹی وی اداکارہ (پاپولر)

یمنیٰ زیدی

ماورا حسین

سارا خان

حبا بخاری

ہانیہ عامر

بہترین ٹی وی اداکارہ (جیوری)

https://www.instagram.com/ahmedalibutt/?utm_source=ig_embed&ig_rid=549f7978-64d2-436b-ab56-02a936600c21

حرا مانی

نیلم منیر

رمشا خان

سونیا حسین

مدیحہ امام

بہترین معاون اداکار

احمد علی بٹ

علی عباس

گوہر رشید

عمیر رانا

وسیم عباس

بہترین معاون اداکارہ

ارجمند رحیم

عتیقہ اوڈھو

حنا الطاف

طوبیٰ صدیقی

زارا ترین

https://www.instagram.com/p/CQRQP-GD7y0/?utm_source=ig_embed&ig_rid=009f3fb4-867b-4603-8a8b-b250dd982c1c

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy