شانگلہ: چیئرمین”تحریکِ انقلاب پولیٹیکل موومنٹ”نعیم شاہین کابشام کےعلاقائی افرادسےملاقاتیں

تحریک انقلاب کے چیئرمین نعیم شاہین نے آج بشام میں پارٹی کارکنان کے ساتھ میٹنگ کی اور شانگلہ میں پارٹی کے اہم عہدے بھی تقسیم کیے۔

0

شانگلہ (بلال احمد، میڈیا رپورٹر) ―تحریک انقلاب پولیٹکل موومنٹ کے چیئرمین نعیم شاہین نے شانگلہ کا دورہ کیا اور بشام میں لوگوں سے ملاقاتیں کیں۔

تحریک انقلاب کے چیئرمین نعیم شاہین نے آج بشام میں پارٹی کارکنان کے ساتھ میٹنگ کی اور شانگلہ میں پارٹی کے اہم عہدے بھی تقسیم کیے۔

چیرمین نعیم شاہین نے بشام میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اباسین ڈویژن ہمارا حق ہے تحریک انقلاب اباسین ڈویژن بنانا چاہتا ہے ۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے میڈیا رپورٹر بلال احمد کی اس رپورٹ میں:

تبصرے