سکرنڈ:سندھ حکومت کاگندم کےتحقیقاتی ادارہ کوبندکرکےبےنظیربستی بنانےپرایسوسی ایشن کااحتجاجی مظاہرہ

0

سکرنڈ (عبدالغنی مگسی، میڈیا رپورٹر) ― سندھ حکومت کا گندم کے تحقیقاتی ادارہ کو بند کر کے بے نظیر بستی بنانے پر وِیٹ ایسوسی ایشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

پاک ایشیاء ویب ٹی وی چینل کے نمائندہ نے خبر سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ آل پارٹیز کی طرف سے گندم کے تحقیقی ادارے کو بینظیر بستی بنانے پر سکرنڈ میں قاضی سرفراز میمن چوک پر سخت احتجاج کیا گیا۔

احتجاجی مظاہرئے میں نثار پرہیار ،محمود مصطفی ٰمگسی ،عبدالقادر جیلانی اور حکومتِ سندھ کے گندم کے تحقیقاتی ادارہ کےملازمین بھی موجود تھے۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے میڈیا رپورٹر عبدالغنی مگسی کی اس رپورٹ میں:

تبصرے