بورئے والا: نامعلوم افراد نے محنت کش کے مال مویشیوں کو زہر دئے کر ہلاک کر دیا

ابتدائی تحقیاتی رپورٹ کے مطابق 2 گائیں اور1بیل ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 2 جانوروں کی حالت خراب بتائی جا تی ہے ۔

0

بورئے والا(محمدرضوان ، کرائم رپورٹر) ― تھانہ شیخ فاضل کی حدود میں چک نمبر 401/ای بی میں نا معلوم افراد نے محنت کش محمد یوسف کے مال مویشیوں کو زہر دے دیا ۔

کرائم رپورٹر پاک ایشیاء ویب ٹی وی چینل محمد ضوان کے مطابق غریب محنت کش محمد یوسف کی اطلاع پر تھانہ شیخ فاضل کی پو لیس نے بر وقت موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

ابتدائی تحقیاتی رپورٹ کے مطابق 2 گائیں اور1بیل ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 2 جانوروں کی حالت خراب بتائی جا تی ہے ۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے کرائم رپورٹر محمدرضوان کی اس رپورٹ میں:

تبصرے