رینالہ خورد: ضلع بھر کے سماجی، صحافتی اور کاروباری شخصیات کی خدمات پر ایوارڈ کا انعقاد

پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے میڈی رپورٹر نے بتایا کہ تقریب میں سلمان احمد قریشی، سجاد لکھوی، ماجد سعید راؤ، حاجی بشیر احمد، رانا ذوالفقار علی، سید ندیم جعفری، خان عبدالجبار خان، چوھدری عمران خوشی، ، راجہ عابد حسین، میاں محمد وسیم، میڈم نسیم اختر، میڈم شمع نور، میڈم رخشندہ طاھر، میڈم آسیہ نور، عبد المالک، ذریاب ندیم جعفری، عبدالرحمٰن اور رانا طاھر یعقوب کے علاوہ نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

1

رینالہ خورد (علی حسنین، میڈیا رپورٹر) ― ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان نے ایک خصوصی تقریب منعقد کی، جس میں ضلع بھر سے سماجی، صحافتی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے میڈی رپورٹر نے بتایا کہ تقریب میں سلمان احمد قریشی، سجاد لکھوی، ماجد سعید راؤ، حاجی بشیر احمد، رانا ذوالفقار علی، سید ندیم جعفری، خان عبدالجبار خان، چوھدری عمران خوشی، ، راجہ عابد حسین، میاں محمد وسیم، میڈم نسیم اختر، میڈم شمع نور، میڈم رخشندہ طاھر، میڈم آسیہ نور، عبد المالک، ذریاب ندیم جعفری، عبدالرحمٰن اور رانا طاھر یعقوب کے علاوہ نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر سید ندیم جعفری کی 30سالہ سماجی خدمات پر انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ بہترین کارکردگی پر ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان کے عہدیداران اور ورکرز کو اسناد اور کارڈز دیئے گئے خبر سے آگاہ کرتے ہوئے میڈیا رپورٹر پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل علی حسنین نے بتایا کہ اس موقع پر مختلف شخصیات کو ایوارڈز بھی دئیے گئے۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے میڈیا رپورٹر "علی حسنین” کی اس رپورٹ میں:

تبصرے