مٹیاری: چیئرمین سابقہ ٹاؤن کمیٹی سید سکندر علی شاہ کے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب

پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے میڈیا رپورٹر نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ سالگرہ کے موقع پر سیاسی، سماجی اور صحافتی حلقوں کو مدعو کیا گیا۔ تقریب کے مہمانوں میں سلیم پنھور، نبی بخش جکریجو، رفیق احمد کوسو، تعمیر لاکو، جنید میمن، آصف علی خاصخیلی، علی نواز میمن، محمد بخش خشک، بچو کوسو، ضلع مٹیاری کے معززین نے شرکت کی۔

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مٹیاری (نثار احمد شہوک، میڈیا رپورٹر) ― سابقہ ٹاؤن کمیٹی مٹیاری کے چیئرمین سید سکندر علی شاہ کے بیٹے سعید علی عادل شاہ جن کا شمار مٹیاری شہر کی اہم شخصیت میں بھی ہوتا ہے کہ سالگرہ کی تقریب منقعد کی گئی۔

پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے میڈیا رپورٹر نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ سالگرہ کے موقع پر سیاسی، سماجی اور صحافتی حلقوں کو مدعو کیا گیا۔ تقریب کے مہمانوں میں سلیم پنھور، نبی بخش جکریجو، رفیق احمد کوسو، تعمیر لاکو، جنید میمن، آصف علی خاصخیلی، علی نواز میمن، محمد بخش خشک، بچو کوسو، ضلع مٹیاری کے معززین نے شرکت کی۔

سالگرہ کی تقریب میں شریک مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مقررین سید علی عادل شاہ کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ سید علی عادل شاہ ایک باصلاحیت آدمی ہیں، ہماری دعا ہے کہ اللہ انہیں لمبی عمر اور صحت عطا کرے۔ مہمانوں نے سید علی عادل شاہ کو مبارک باد بھی پیش کی اور انہیں تحائف اور سندھی روایتی اجرک بھی پہنائی گئی۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے میڈیا رپورٹر "نثار احمد شہوک” کی اس رپورٹ میں:

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy