رنگلہ: آل پارٹیز اتحاد کے زیر اہتمام رنگلہ ڈگری کالج کا نوٹیفکیشن بحال نا کیے جانے پر احتجاجی مظاہرہ

تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا کہ اگر رنگلہ ڈگری کالج کا نوٹیفکیشن بحال نہ کیا گیا تو آزاد کشمیر اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا۔

0 11

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

رنگلہ (راجہ داؤد، میڈیا رپورٹر) ― رنگلہ آل پارٹیز اتحاد کے زیرے اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ نکالا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا کہ اگر رنگلہ ڈگری کالج کا نوٹیفکیشن بحال نہ کیا گیا تو آزاد کشمیر اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا۔

پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے نمائندہ کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ایل اے 14 عربی باغ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے۔ مظاہرے کے آخر میں سابق مشیر حکومت راجہ آصف علی خان بھی شامل ہوئے۔ انھوں نے میڈیا سے گفت گو کی۔

مظاہرہ کی قیادت راجہ یونس انقلابی اور افسر صارم، کمانڈر مسعود، کمانڈر مشتاق اور راجہ صیاد ایوب نے کی۔ مظاہرہ رنگلہ اڈا سے شروع ہوا اور کشمیری بازار انصاف چوک پر ختم ہوگیا۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے میڈیا رپورٹر "راجہ داؤد” کی اس رپورٹ میں:

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy