اوباڑو: مسجد نور محمد ڈہر علی المرتضیٰ میں بڑا جلسہ منعقد

پاک ایشیا ویب چینل کے نمائندہ نے تفصلات سے آگاہ کرتے ہوے بتایا کے شہر کے ایک بڑے گاؤں کی مسجد میں جلسہ منقد کی گیا جس میں مہمان خاص حضرت مولانا نور احمد لولائی، سندھ اور پنجاب کے مشہور علمائے اکرام، حضرت مولانا علام یاسین رند، ودایِ مہران کے بادشاہ مشہور نعت خواں الحاج امداد الللہ فلپوٹرو، حضرت مولانا محمد عظیم ملک، حضرت مولانا عبدالمجید بہیو نے بھی خطاب کیا۔

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اوباڑو (علی گوہر، میڈیا رپورٹر) ― شہر کے ایک بڑے گاؤں کی مسجد حافظ نور احمد ڈہر علی المرتضیٰ میں بہت بڑا جلسہ منقد کیا گیا۔

پاک ایشیا ویب چینل کے نمائندہ نے تفصلات سے آگاہ کرتے ہوے بتایا کے شہر کے ایک بڑے گاؤں کی مسجد میں جلسہ منقد کی گیا جس میں مہمان خاص حضرت مولانا نور احمد لولائی، سندھ اور پنجاب کے مشہور علمائے اکرام، حضرت مولانا علام یاسین رند، ودایِ مہران کے بادشاہ مشہور نعت خواں الحاج امداد الللہ فلپوٹرو، حضرت مولانا محمد عظیم ملک، حضرت مولانا عبدالمجید بہیو نے بھی خطاب کیا۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے میڈیا رپورٹر "علی گوہر” کی اس رپورٹ میں:

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy