مانگا منڈی: پولیس کا رات گئے تالاب سرائے پٹھان میں سرچ آپریشن

پاک ایشیاء ویب ٹی وی چینل کے نمائندہ کے مطابق اس سرچ آپریشن میں پولیس اور احساس اداروں کے اہلکاروں نےحصہ لیا۔ ایس ایچ او مانگامنڈی جاوید اقبال چیمہ کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن میں 65 کے قریب گھروں کی چیکنگ کی گئی اور 26 کرایہ داروں کے گھروں کہ کوائف کی چیکنگ کی گئی۔

6

مانگا منڈی (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― پولیس نے گذشتہ رات تالاب سرائے پٹھان آبادی میں سرچ آپریشن شروع کیا۔

پاک ایشیاء ویب ٹی وی چینل کے نمائندہ کے مطابق اس سرچ آپریشن میں پولیس اور احساس اداروں کے اہلکاروں نےحصہ لیا۔ ایس ایچ او مانگامنڈی جاوید اقبال چیمہ کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن میں 65 کے قریب گھروں کی چیکنگ کی گئی اور 26 کرایہ داروں کے گھروں کہ کوائف کی چیکنگ کی گئی۔

کرائم رپورٹر اللہ وسایا نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سرچ آپریشن میں کُل 200 کے قریب افراد کو چیک کیا گیا ہے۔ تمام افراد کے شناختی کارڈز سمیت دیگر کوائف کی بھی چیکنگ کی گئی ہے۔ اس سرچ آپریشن کرنے کا مقصد شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے اور شہریوں کی جان مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے کرائم رپورٹر اللہ وسایا کی اس رپورٹ میں:

تبصرے