رینالہ خورد: ملک کے نام ور بانسری نواز "سلمان عادل” کے ساتھ ایک خوب صورت تقریب کا انعقاد

اس موقع پر دنیا میں اپنا نام پیدا کرنے اور ملک کا نام روشن کرنے والے بانسری نواز سلمان عادل نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوے شرکاء سے داد وصول کی۔ تقریب کے اختتام پر انہیں ایوارڈ سئ بھی نوازا گیا۔

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

رینالہ خورد (علی حسنین، میڈیا رپورٹر) ― الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد کے زیر اہتمام ملک کے نام ور بانسری نواز سلمان عادل کے ساتھ خوبصورت تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں علاقہ کی معروف صحافتی، رفاعی، فلاحی اور کاروباری شخصیات؛ جن میں انجیئنیر محمد اعظم بھٹی، نمائندہ پاک ایشیاء ویب ٹی وی چینل علی حسنین، رانا ذوالفقار علی، سید ندیم جعفری، ماجد سعید راؤ، ڈاکٹر عامر علی، پروفیسر شفیق نیر، خان عبدالجبار خان، اعجاز احمد جامی، چودھری عمران خوشی، میاں وسیم طاھر، راؤ عمران واجد ایڈووکیٹ، ڈاکٹر میاں طاہر اقبال، عبدالمالک، امجد علی، میڈم نسیم اختر، میڈم شبانہ عامر، افضال حسین، ابرار انور چودھری، چودھری قدرت اللہ ، سید زریاب جعفری، فیصل علی، بشیر احمد، وقاص احمد، باؤ شوکت علی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر دنیا میں اپنا نام پیدا کرنے اور ملک کا نام روشن کرنے والے بانسری نواز سلمان عادل نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوے شرکاء سے داد وصول کی۔ تقریب کے اختتام پر انہیں ایوارڈ سئ بھی نوازا گیا۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے میڈیا رپورٹر "علی حسنین” کی اس رپورٹ میں:

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy