مٹیاری: سید مرتضیٰ علی شاہ ڈپٹی کمشنر تعینات

ڈپٹی کمشنر مٹیاری غلام حیدر چانڈيو بدلی، ایس اینڈ جی ای ڈی کاتے کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے تحت عمل میں لائی گئی۔

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مٹیاری (نثار احمد شہوک، میڈیا رپورٹر) ― صوبائی وزیر روینیو و رلیف سندھ "مخدوم محبوب الزمان” سے ملاقات کے بعد ایکس پی آفیسر "سید مرتضیٰ علی شاہ” ڈپٹی کمشنر مٹياری مقرر کر دئیے گئے۔

ڈپٹی کمشنر مٹیاری غلام حیدر چانڈيو بدلی، ایس اینڈ جی ای ڈی کاتے کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے تحت عمل میں لائی گئی۔

پاک ایشیاء ویب ٹی وی چینل کے مطابق "سید مرتضیٰ علی شاہ” پی ڈی ایم اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دئے چکے ہیں جبکہ وہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مٹياری ون کے طور پر بھی اپنے فرائض ادا کرتے رہے ہیں۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے میڈیا رپورٹر "نثار احمد شہوک” کی اس رپورٹ میں:

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy